خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
جھنگ

گندم کی قیمت کم ہونے کے باوجود بیکری ائٹم روٹی کے ریٹ میں کوئی کمی واقع نہیں ہوئی,ڈسٹرکٹ کنزیومر کیمٹی

گندم کی قیمت کم ہونے کے باوجود بیکری ائٹم روٹی کے ریٹ میں کوئی کمی واقع نہیں ہوئی ضلع انتظامیہ کے مجسٹریٹ انکھیں کھول کر کام کریں ڈسٹرکٹ کنزیومر کمیٹی کا پریس ریلیز) پریس…

گندم کی قیمت کم ہونے کے باوجود بیکری ائٹم روٹی کے ریٹ میں کوئی کمی واقع نہیں ہوئی,ڈسٹرکٹ کنزیومر کیمٹی

گندم کی قیمت کم ہونے کے باوجود بیکری ائٹم روٹی کے ریٹ میں کوئی کمی واقع نہیں ہوئی ضلع انتظامیہ کے مجسٹریٹ انکھیں کھول کر کام کریں ڈسٹرکٹ کنزیومر کمیٹی کا پریس ریلیز) پریس ریلیز کے مطابق ضلع بھر میں گندم کا ریٹ انتہائی کم ہو گیا ہے اٹے کا ریٹ بھی انتہائی کم ہو گیا ہے معدے کا سوجی کا لیکن تمام بیکری ایٹم پر ڈبل روٹی کیک وغیرہ اور دیگر ایٹم کے ریٹوں میں کوئی کمی نہیں ہوئی بیکری والوں نے لوٹ مچائی ہوئی ہے زیادہ تر بیکری ایٹم انہی چیزوں سے بنتی ہے دوسری طرف اٹے کی قیمت کم ہونے کے باوجود تندور والوں ہوٹل والوں نے روٹی کی قیمت میں کوئی کمی نہیں کی پرائس مجسٹریٹ ہوٹل والوں اور تندور والوں سے ریٹ کم کروانے میں ناکام ثابت ہوئے ہیں سروے میں یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ پرائس مجسٹریٹ ان ہوٹل والوں کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کر رہے دوسری طرف چکی والوں کے خلاف بھی پرائس مجسٹریٹ کوئی کاروائی کرتے نظر نہیں اتے چکی والوں نے اٹے کا ریٹ صرف 10 روپے کم کیا ہے کئی چکی والے فلور مل کا اٹا مکس کر کر فروخت کر رہے ہیں فوڈ اتھارٹی والے بھی چین کی نیند سو رہے ہیں وہ بھی ان چکی والوں کو چیک نہیں کرتے ڈسٹرکٹ کنزیومر کمیٹی ڈپٹی کمشنر سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ بیکری ایٹم اور روٹی کی قیمت میں کمی کروائیں تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے ڈپٹی کمشنر جھنگ کی یہ ذمہ داری ہے کہ اگر کسی چیز کا ریٹ کم ہوتا ہے تو اس سے بننے والی چیزوں کا ریٹ بھی کم ہونے چاہیے تاکہ خریدار کو ریٹ کم ہونے کا فائدہ ہو سکے

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں