گوجرہ روڑ سے مستقل تجاوزات کا خاتمہ کروایا گیا
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر اہم شاہراہوں سے تجاوزات کا خاتمہ اور خوبصورتی کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اقدامات جاری ہیں۔اس ضمن میں ڈپٹی کمشنر محمد عمیر…

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر اہم شاہراہوں سے تجاوزات کا خاتمہ اور خوبصورتی کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اقدامات جاری ہیں۔اس ضمن میں ڈپٹی کمشنر محمد عمیر کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر جھنگ عمران رفیق نے گوجرہ روڑ سے مستقل تجاوزات کا خاتمہ کروایا گیا۔میونسپل کمیٹی جھنگ کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر کارروائیاں جاری ہیں۔ڈپٹی کمشنر محمد عمیر کی ہدایات پر پہلے مرحلے میں اہم شاہراہوں سے پختہ اور عارضی تجاوزات کا خاتمہ کیا جا رہا ہے۔


