خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
چناب کالج جھنگ کے استاد پر تشدد، پرنسپل کی متاثرہ استاد سے ملاقات، مکمل تعاون اور انصاف کی یقین دہانیسائنس اور امن کا عالمی ہفتہ شروع ہوگیاوزیراعلیٰ پنجاب نے جہلم کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال میں کیتھ لیب کا افتتاح کر دیاپاکستان کو اکتوبر میں 3 ارب 90 کروڑ ڈالر کی ریکارڈ ترسیلات زر موصولریلوے کا جدید نیٹ ورک قومی اقتصادی سالمیت اور علاقائی روابط کے لیے ناگزیر ہے، اسحاق ڈارانڈر 19 ایشیا کپ کا پہلا سیمی فائنل کل پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جائے گاراولپنڈی ٹیسٹ: تیسرے روز کھیل کے اختتام پر سری لنکا کے 404 رنز، 4 کھلاڑی آؤٹغزہ پر اسرائیلی حملوں میں پانچ فلسطینی شہید ، دوبچوں ،بے گھر خاتون سمیت چودہ افراد زخمی
جھنگ

گڈ گورننس کے حوالے سے اقدامات جاری ہیں۔ڈپٹی کشمنر

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر گڈ گورننس کے حوالے سے اقدامات جاری ہیں۔ اس ضمن میں ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی زیر صدارت جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں…

گڈ گورننس کے حوالے سے اقدامات جاری ہیں۔ڈپٹی کشمنر

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر گڈ گورننس کے حوالے سے اقدامات جاری ہیں۔ اس ضمن میں ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کی زیر صدارت جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں ضلعی محکموں کے افسران نے شرکت کی۔ اس موقع پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا جبکہ انسداد سموگ و ڈینگی مہم پر عملدرآمد بارے تفصیلی بریفننگ سمیت خسرہ و روبیلا مہم کے حوالے سے اہداف کا جائزہ بھی لیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر نے محکمہ ہائی وے کے افسران کو شاہراہوں کی بحالی کے حوالے سے جاری کام کو مزیر تیز کرنے اورپیرا فورس کے افسران کو عارضی تجاوزات کے خاتمے کیلئے فیلڈ مانیٹرنگ کو سخت کرنے کی ہدایات بھی جاری کی۔ انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ویژن اور پالیسی کے تحت مفاد عامہ کے لیے منظم حکمت عملی مرتب کی گئی ہے اس ضمن میں افسران کی روزانہ کی کارکردگی کو باقاعدگی مانیٹر کیا جارہا ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں