خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
الیکشن کمیشن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ سات فروری کو کرانے کا فیصلہاقتصادی رابطہ کمیٹی کی مختلف وزارتوں اور ڈویژنز کے لیے 380 ارب روپے کی منظوریحکومت چھوٹے، درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کو سہولتیں فراہم کرنے کیلئے کام کر رہی ہے: بلالمردوں کا انڈر 19 ایشیا کپ 2026 : سری لنکا نے ملائشیا کو نو وکٹوں سے ہرا دیااے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ آج عمان میں شروع ہوگاایران میں غیر قانونی اور جرائم پیشہ افغان پناہ گزینوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاریشمالی کوریا کا نئے ڈیزائن کے فضائی دفاعی میزائل نظام کا تجربہفیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
معیشت

یورپ کیلئے پاکستان کی برآمدات 3.8 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں

رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران یورپ کیلئے پاکستان کی برآمدات آٹھ اعشاریہ چھ دو فیصد اضافے کے ساتھ تین اعشاریہ آٹھ ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔ یہ اضافہ خصوصی سرمایہ…

یورپ کیلئے پاکستان کی برآمدات 3.8 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں

رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران یورپ کیلئے پاکستان کی برآمدات آٹھ اعشاریہ چھ دو فیصد اضافے کے ساتھ تین اعشاریہ آٹھ ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔

یہ اضافہ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی کوششوں کی بدولت ممکن ہوا۔ ترقی کرنے والے شعبوں میں ٹیکسٹائل، چمڑہ، ملبوسات، کھیلوں کا سامان اور جراحی کے آلات کے شعبے شامل ہیں۔ اکتوبر دو ہزار تئیس میں یورپی پارلیمنٹ کی طرف سے پاکستان کے جی ایس پی پلس کی حیثیت کو دو ہزار ستائیس تک توسیع دینے کی منظوری دی گئی تھی۔ جی ایس پی سکیم ترقی پذیر ملکوں کو مارکیٹ تک ترجیحی رسائی اور مختلف اشیاء پرٹیکس میں استثنیٰ فراہم کرتی ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں