خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

یوم شہادت حضرت علی ؓ کے موقع پر پولیس کی جانب سے سکیورٹی انتظامات مکمل کر لئے گئے

یوم شہادت حضرت علی ؓ کے موقع پر پولیس کی جانب سے سکیورٹی انتظامات مکمل کر لئے گئے، ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی رات گئےتھانہ سٹی کے علاقہ میں جلوسوں کے…

یوم شہادت حضرت علی ؓ کے موقع پر پولیس کی جانب سے سکیورٹی انتظامات مکمل کر لئے گئے

یوم شہادت حضرت علی ؓ کے موقع پر پولیس کی جانب سے سکیورٹی انتظامات مکمل کر لئے گئے، ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی رات گئےتھانہ سٹی کے علاقہ میں جلوسوں کے روٹس کا جائزہ لینے پہنچ گئے، اس موقع پر ممبران امن کمیٹی، جلوس و مجالس کے منتظمین و دیگر پولیس افسران بھی ہمراہ موجود تھے چیف سکیورٹی آفیسر نے ڈی پی او کو جلوس کے روٹس کے متعلق تفصیلی بریفننگ دی۔ مجموعی طور پر 05 جلوس برآمد ہونگے جبکہ 47 مجالس منعقد ہونگی، جنکی سکیورٹی کیلئے ایک ہزار سے زائد پولیس افسران اور ولنٹیرز فرائض انجام دیں گے۔ ڈی پی او نے متعلقہ افسران کو سکیورٹی انتظامات کو مزید بہتر بنانے کیلئے ہدایات دیں اس موقع پر ڈی پی او کا کہنا تھا کہ روٹ کے داخلی اور خارجی راستوں پر واک تھرو گیٹس کا استعمال لازمی بنایا جائے ، میٹل ڈیٹیکٹرز سے چیکنگ کے بعد شرکاء کا جلوس میں داخلہ یقینی بنایا جائے، روٹ کے راستہ میں بلند عمارتوں پر ماہر نشانہ باز تعینات کئے جائیں جبکہ سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے کڑی نگرانی یقینی بنائی جائے، جلوس و مجالس کے لئے فول پروف سکیورٹی انتظامات کو یقینی بنایا جائے گا،

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں