آئی سی سی انڈر19ورلڈ کپ 2026ء آج سے نیمبیا اورزمبابوے میں شروع ہورہا ہے
انیس سال سے کم عمرکھلاڑیوں کے آئی سی سی ورلڈکپ2026ء کا16واں ایڈیشن آج سے نمیبیا اور زمبابوے میں شروع ہو رہا ہے۔ آج کھیلے جانے والے تین میچوں کا پہلا میچ بھارت اور امریکہ…

انیس سال سے کم عمرکھلاڑیوں کے آئی سی سی ورلڈکپ2026ء کا16واں ایڈیشن آج سے نمیبیا اور زمبابوے میں شروع ہو رہا ہے۔
آج کھیلے جانے والے تین میچوں کا پہلا میچ بھارت اور امریکہ کے درمیان کھیلاجائے گا۔ دوسرے میچ میںزمبابوے اور سکاٹ لینڈآمنے سامنے ہوںگے جبکہ تیسرے میچ میں تنزانیہ کامقابلہ ویسٹ انڈیز سے ہوگا۔
پاکستان اپنا پہلا میچ کل ہرارے میں انگلینڈ کے خلاف کھیلے گا۔


