آئی سی سی ایک روزہ کرکٹ رینکنگ میں بابر اعظم بدستور پہلے نمبر پر موجود
بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی ایک روزہ بیٹنگ ریٹنگ میں پاکستان کے بابر اعظم بدستور پہلے نمبر پر ہیں۔ بھارت کے روہت شرما دوسرے جبکہ ان کے ہم وطن شبھمن گل تیسرے نمبر پر…

بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی ایک روزہ بیٹنگ ریٹنگ میں پاکستان کے بابر اعظم بدستور پہلے نمبر پر ہیں۔
بھارت کے روہت شرما دوسرے جبکہ ان کے ہم وطن شبھمن گل تیسرے نمبر پر آگئے ہیں۔


