خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
سیاست

آذربائیجان کے صدرکا ایروسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک راولپنڈی کا دورہ

آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے آج راولپنڈی میں ایروسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک کا دورہ کیا۔ ایئرچیف ظہیر احمد بابر سدھو بھی ان کے ہمراہ تھے۔ معزز مہمان کو جے ایف 17 تھنڈر…

آذربائیجان کے صدرکا ایروسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک راولپنڈی کا دورہ

آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے آج راولپنڈی میں ایروسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک کا دورہ کیا۔

ایئرچیف ظہیر احمد بابر سدھو بھی ان کے ہمراہ تھے۔

معزز مہمان کو جے ایف 17 تھنڈر لڑاکا طیارے اور دیگر دفاعی سازو سامان سے متعلق بریفنگ دی گئی۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں