افغان طالبان رجیم کو عالمی سطح پر بیک وقت انسانی حقوق کی پامالی، دہشت گردی اور معاشی بحران کے حوالے سے شدید تنقید کا سامنا ہے۔ یورپی پارلیمنٹ نے حال ہی میں ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں چار سو اسی ووٹ قرار داد کے حق میں ڈالے گئے اور اس قرارداد کے ذریعے
افغان طالبان رجیم کو عالمی سطح پر بیک وقت انسانی حقوق کی پامالی، دہشت گردی اور معاشی بحران کے حوالے سے شدید تنقید کا سامنا ہے۔
یورپی پارلیمنٹ نے حال ہی میں ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں چار سو اسی ووٹ قرار داد کے حق میں ڈالے گئے اور اس قرارداد کے ذریعے طالبان کی انتہاء پسند پالیسیوں اور نئے فوجداری ضابطے کو یکسر مسترد کر دیا گیا ہے۔
قرارداد میں تمام یورپی اداروں اور رکن ممالک سے طالبان رجیم کوتسلیم نہ کرنے اور ان کے ساتھ تعلقات معمول پر نہ لانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *