انڈر 19 ورلڈکپ، انگلینڈ نے پہلے میچ میں پاکستان کو 37 رنز سے ہرا دیا
ہرارے میں کھیلے گئے انڈر 19 ورلڈکپ، انگلینڈ نے پہلے میچ میں پاکستان کو 37 رنز سے ہرا دیا، پہلے کھیلتے ہوئے انگلینڈ نے 210 رنز بنائے جبکہ پاکستان کی پوری ٹیم 47 ویں…

ہرارے میں کھیلے گئے انڈر 19 ورلڈکپ، انگلینڈ نے پہلے میچ میں پاکستان کو 37 رنز سے ہرا دیا، پہلے کھیلتے ہوئے انگلینڈ نے 210 رنز بنائے جبکہ پاکستان کی پوری ٹیم 47 ویں اوور میں 173 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔


