انڈر19 کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل کل بھارت اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا
انیس سال سے کم عمرکھلاڑیوں کے آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کافائنل کل بھارت اورانگلینڈ کے درمیان ہرارے میں کھیلاجائے گا۔ میچ سہ پہرساڑھے بارہ بجے شروع ہوگا۔

انیس سال سے کم عمرکھلاڑیوں کے آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کافائنل کل بھارت اورانگلینڈ کے درمیان ہرارے میں کھیلاجائے گا۔
میچ سہ پہرساڑھے بارہ بجے شروع ہوگا۔


