ایشیا ء کپ انڈر 19 سیمی فائنل میں پاکستان بنگلہ دیش کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا
ایشیا ء کپ انڈر 19 سیمی فائنل میں پاکستان بنگلہ دیش کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا۔ پہلے کھیلتے ہوئے بنگلہ دیش کی پوری ٹیم 121 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی ۔…

ایشیا ء کپ انڈر 19 سیمی فائنل میں پاکستان بنگلہ دیش کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا۔ پہلے کھیلتے ہوئے بنگلہ دیش کی پوری ٹیم 121 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی ۔ پاکستان مطلوبہ ہدف باآسانی 2 وکٹوں کے نقصان پر 16 اعشاریہ 3 اوور میں حاصل کرلیا ۔ فائنل اتوار کو پاکستان اور بھارت کے مابین کھیلا جائے گا۔


