خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
نائب وزیراعظم کا برآمدات بڑھانے کے لیے مربوط حکومتی تعاون کے عزم کا اعادہحکومت کا ایس ایم ایز کی برآمدی مالی معاونت تک رسائی بہتر بنانے کے عزم کا اعادہسہ ملکی کرکٹ سیریز: انگلینڈ نے سری لنکا کو 55 رنز سے ہرا دیانگہداشت اور معاونت کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہےمودی حکومت کی ناقص قانون سازی کے باعث بھارت عالمی سطح پر جرائم پیشہ نیٹ ورکس کا گڑھ گیاسینیٹ میں آبادی میں تیزی سے اضافے پر قابو پانے سے متعلق قرارداد منظوروزیرِ اعظم نے لاہور اور کراچی ہوائی اڈوں کی ماسٹر پلان کے تحت توسیع کی منظوری دے دیجھنگ: ڈی ٹی او مسعود احمد کا تیز رفتاری، زائد کرایوں اور اوورلوڈنگ پر سخت کارروائی کا انتباہ، غیر قانونی اڈوں اور دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایت
کھیل

بلاول بھٹو زرداری کا خواتین سندھ پنک فٹبال ٹورنامنٹ کا افتتاح، خواتین کھلاڑیوں کے لیے اہم قدم

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آج لیاری انٹرنیشنل فٹبال گراؤنڈ کراچی میں خواتین سندھ پنک فٹبال ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر بلاول بھٹو زرداری نے خطاب کرتے…

بلاول بھٹو زرداری کا خواتین سندھ پنک فٹبال ٹورنامنٹ کا افتتاح، خواتین کھلاڑیوں کے لیے اہم قدم

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آج لیاری انٹرنیشنل فٹبال گراؤنڈ کراچی میں خواتین سندھ پنک فٹبال ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا۔

اس موقع پر بلاول بھٹو زرداری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ محترمہ بینظیر بھٹو کا خواب تھا کہ ملک کے نوجوانوں، خصوصاً خواتین کے لیے کھیلوں کی سہولتیں فراہم کی جائیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ سندھ کی خواتین مختلف کھیلوں میں دنیا بھر میں پاکستان کی نمائندگی کریں گئیں اس ٹورنامنٹ میں صوبے کے مختلف اضلاع کی سولہ ٹیمیں اور تین سو بیس کھلاڑی حصہ لے رہی ہیں۔

بلاول بھٹو زرداری نے خواتین کے لیے کھیلوں کو فروغ دینے اور انہیں اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے مواقع فراہم کرنے کے لیے اس اقدام کو ایک اہم سنگ میل قرار دیا۔ لیاری کے فٹبال شائقین نے اس ٹورنامنٹ کو بھرپور انداز میں سراہا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں