تھل جیب ریلی کے دوسرے روز آج ریس کا کوالیفائی راؤنڈ ہوگا
مظفرگڑھ کے قریب چھانگا مانگا ٹیلا کے مقام پر تھل جیب ریلی کے دوسرے روز آج ریس کا کوالیفائی راؤنڈ ہوگا۔ ایک سو سے زائد گاڑیاں چار کیٹگریز کے مقابلو ں میں حصہ لے…

مظفرگڑھ کے قریب چھانگا مانگا ٹیلا کے مقام پر تھل جیب ریلی کے دوسرے روز آج ریس کا کوالیفائی راؤنڈ ہوگا۔
ایک سو سے زائد گاڑیاں چار کیٹگریز کے مقابلو ں میں حصہ لے رہی ہیں۔
سٹاک کیٹگری اور وویمن کیٹگری کے مقابلے کل منعقدہوں گے۔
نویں تھل جیب ریلی کا ٹریک 195کلومیٹرلمبا ہے جس میں مظفرگڑھ ‘ لیہ اور کوٹ ادو کے اضلاع شامل ہیں۔


