جسٹس یحیٰی آفریدی نے چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھالیا
سپریم کورٹ کے جج جسٹس یحیٰی آفریدی نے آج 30 ویں چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھایا ۔ اسپریم کورٹ کے جج جسٹس یحیٰی آفریدی نے آج 30 ویں چیف جسٹس…
سپریم کورٹ کے جج جسٹس یحیٰی آفریدی نے آج 30 ویں چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھایا ۔
اسپریم کورٹ کے جج جسٹس یحیٰی آفریدی نے آج 30 ویں چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھایا ۔
ایوان صدر میں منعقدہ تقریب میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے جسٹس یحییٰ آفریدی سے حلف لیا ۔صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف نے جو اس تقریب میں موجود تھے ، جسٹس یحییٰ آفریدی کو چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے پر ترقی پانے پر انہیں مبارک باد دی ۔یوان صدر میں منعقدہ تقریب میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے جسٹس یحییٰ آفریدی سے حلف لیا ۔صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف نے جو اس تقریب میں موجود تھے ، جسٹس یحییٰ آفریدی کو چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے پر ترقی پانے پر انہیں مبارک باد دی ۔


