728 x 90

جنوبی فلپائن میں شدید زلزلہ

جنوبی فلپائن میں شدید زلزلہ

جنوبی فلپائن میں آج شدید زلزلہ آیا جس کی زیرزمین گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 7.0 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے بعد فلپائن، انڈونیشیا اور جاپان سمیت خطے کے کئی ممالک میں سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔ فلپائن کے سرکاری خبر رساں ادارے کی جانب سے جاری ایک

جنوبی فلپائن میں آج شدید زلزلہ آیا جس کی زیرزمین گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 7.0 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کے بعد فلپائن، انڈونیشیا اور جاپان سمیت خطے کے کئی ممالک میں سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔

فلپائن کے سرکاری خبر رساں ادارے کی جانب سے جاری ایک ویڈیوکے مطابق زلزلے کے باعث جنرل سینٹوس شہر میں متعددعمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos