خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
جھنگ

جھنگ میں غیر قانونی آئل ایجنسیوں کے خلاف کریک ڈاؤن

ڈپٹی کمشنر محمد عمیر کی ہدایات پر محکمہ سول ڈیفنس کی جانب سے غیر قانونی منی آئل ایجنسیوں کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے۔ اس حوالے سے سول ڈیفنس آفیسر اسد سلیمان نے شہر…

جھنگ میں غیر قانونی آئل ایجنسیوں کے خلاف کریک ڈاؤن

ڈپٹی کمشنر محمد عمیر کی ہدایات پر محکمہ سول ڈیفنس کی جانب سے غیر قانونی منی آئل ایجنسیوں کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے۔ اس حوالے سے سول ڈیفنس آفیسر اسد سلیمان نے شہر کے مختلف مقامات پر کارروائی کرتے ہوئے منی پٹرول پمپ یونٹس سیل کرکے مشینوں کو تحویل میں لے لیا۔انہوں نے منی پٹرول پمپ مالکان کو سخت کارروائیاں کرنے کی وارننگ جاری کی اور کہا کہ غیر قانونی طور پر پٹرولیم مصنوعات فروخت کرنے والے کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں،چیکنگ کے دوران ملوث پائے جانے والوں کو بھاری جرمانے کئے جائینگے جبکہ سامان بھی تحویل میں لے لیا جائیگا۔مزید برآں اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ اسفند یارکی زیر نگرانی غیر قانونی ایل پی جی گیس ریفلنگ پوائنٹس کے خلاف کریک ڈاو¿ن کیا گیا ۔ مختلف مقامات پر کارروائی کرتے ہوئے منی پٹرول پمپ یونٹس سیل کرکے مشینوں کو تحویل میں لیا گیا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں