خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
متفرق

حکومتِ پاکستان نے سینٹ کام کے سربراہ کو نشانِ امتیاز (ملٹری) عطا کر دیا

حکومتِ پاکستان نے امریکہ کی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل مائیکل ای۔کریلا کو اعلیٰ فوجی اعزاز’’نشانِ امتیاز‘‘(ملٹری)عطا کیا ہے۔ یہ ایوارڈ ان کی شاندار خدمات اور پاکستان اور امریکہ کے درمیان دیرپا عسکری تعاون…

حکومتِ پاکستان نے سینٹ کام کے سربراہ کو نشانِ امتیاز (ملٹری) عطا کر دیا

حکومتِ پاکستان نے امریکہ کی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل مائیکل ای۔کریلا کو اعلیٰ فوجی اعزاز’’نشانِ امتیاز‘‘(ملٹری)عطا کیا ہے۔

یہ ایوارڈ ان کی شاندار خدمات اور پاکستان اور امریکہ کے درمیان دیرپا عسکری تعاون کو فروغ دینے میں ان کے کلیدی کردار کے اعتراف میں دیا گیا۔

ایک باضابطہ تقریب میں صدر آصف علی زرداری نے جنرل کریلا کو یہ اعزاز عطا کیا اور علاقائی سلامتی کے لیے ان کی نمایاں خدمات اور دونوں ممالک کے درمیان تزویراتی دفاعی روابط کو مضبوط بنانے کی ان کی کوششوں کو سراہا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں