دوسرا ٹیسٹ: جنوبی افریقہ نے پہلی اننگز میں 4 وکٹ پر 185 رنز بنالیے
راولپنڈی میں پاکستان کے خلاف دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز جنوبی افریقہ نے اپنی پہلی اننگز میں آج کا کھیل ختم ہونے تک چار وکٹوں کے نقصان پر ایک سو پچاسی رنز…

راولپنڈی میں پاکستان کے خلاف دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز جنوبی افریقہ نے اپنی پہلی اننگز میں آج کا کھیل ختم ہونے تک چار وکٹوں کے نقصان پر ایک سو پچاسی رنز بنائے۔
اس سے پہلے پاکستان کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں تین سو تینتیس رنز بناکر آوٹ ہوگئی۔
پاکستان کو دو میچوں کی سیریز میں ایک۔ صفر کی برتری حاصل ہے۔


