سہ ملکی سیریز، نیوزی لینڈ ساؤتھ افریقہ کا ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا
پاکستان میں جاری سہہ ملیک سریز کے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ ساؤتھ افریقہ کو چھ وکٹ سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی، آج کھیلے گئے میچ میں ساؤتھ افریقہ نے…

پاکستان میں جاری سہہ ملیک سریز کے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ ساؤتھ افریقہ کو چھ وکٹ سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی، آج کھیلے گئے میچ میں ساؤتھ افریقہ نے 304 رنز بنائے نیوزی لینڈ نے مطلوبہ ہدف 4 وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا ۔


