سہ ملکی کرکٹ سیریز: انگلینڈ نے سری لنکا کو 55 رنز سے ہرا دیا
سہ ملکی ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ سیریز کے چھٹے میچ میں انگلینڈ نے سری لنکا کو 55 رنز سے ہرا دیا۔ لاہور میں کھیلے گئے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے انگلینڈ نے…

سہ ملکی ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ سیریز کے چھٹے میچ میں انگلینڈ نے سری لنکا کو 55 رنز سے ہرا دیا۔
لاہور میں کھیلے گئے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے انگلینڈ نے مقررہ 50 اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 386 رنز بنائے۔
جواب میں سری لنکا کی پوری ٹیم 45.1 اوورز میں 331 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔


