خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
سیاست

صدر مملکت کا پائیدار ترقی ، خوشحالی یقینی بنانے کیلئے مشترکہ کوششوں پر زور

صدر آصف علی زرداری نے چین کے عالمی ترقی اقدام کے ذریعے پائیدار ترقی او رمشترکہ خوشحالی یقینی بنانے کیلئے مشترکہ کوششوں پر زوردیا ہے ۔انہوں نے آج بیجنگ میں عالمی ترقی کیلئے چینی…

صدر مملکت کا پائیدار ترقی ، خوشحالی یقینی بنانے کیلئے مشترکہ کوششوں پر زور

صدر آصف علی زرداری نے چین کے عالمی ترقی اقدام کے ذریعے پائیدار ترقی او رمشترکہ خوشحالی یقینی بنانے کیلئے مشترکہ کوششوں پر زوردیا ہے ۔انہوں نے آج بیجنگ میں عالمی ترقی کیلئے چینی ادارے کے زیراہتمام مشترکہ ترقی کیلئے عالمی اقدام کے فورم کے دوسرے اعلی سطح کے اجلاس سے ورچوئل خطاب میں عالمی مسائل کو مشرقی نقطہ نظر سے دیکھنے کی اہمیت پرزوردیا ۔صدر نے اس بات کو اجاگر کیاکہ عالمی ترقیاتی پروگرام مشترکہ ترقی کے فروغ کے ذریعے دنیا کے مستقبل کو نمایاں شکل دینے کی بڑی صلاحیت رکھتا ہے ۔انہوں نے ترقی پذیر ممالک پر عالمی ترقی کے عمل میں قائدانہ کردار ادا کرنے پر زوردیا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں