خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
پاکستان

عالمی برادری موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات سے نمٹنے کیلئے ترقی پذیر ممالک کی مددکرے،وزیر اعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات سے نمٹنے کیلئے پاکستان جیسے ترقی پذیر ممالک کی مدد کیلئے آگے آئے۔ انہوں نے…

عالمی برادری موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات سے نمٹنے کیلئے ترقی پذیر ممالک کی مددکرے،وزیر اعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات سے نمٹنے کیلئے پاکستان جیسے ترقی پذیر ممالک کی مدد کیلئے آگے آئے۔

انہوں نے یہ بات جمعرات کے روز اسلام آباد میں نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کا افتتاح کرتے ہوئے کہی۔وزیراعظم نے این ای او سی کے قیام کو سراہا جس سے مستقبل میں قدرتی آفات میں کوششوں کو مربوط بنانے میں مدد ملے گی اور نقصانات میں کمی آئے گی۔

انہوں نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی حقیقی چیلنج ہے اور جب تک ٹھوس اقدامات نہ کئے گئے تو یہ آئندہ نسلوں کیلئے خطرناک ہوگی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان عالمی سطح پر کاربن کا کم ترین اخراج کرنے کے باوجود موسمیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے۔وزیراعظم نے 2022 کے تباہ کن سیلاب میں تمام ریاستی اداروں خصوصا این ڈی ایم اے کی مربوط کوششوں کی تعریف کی۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں