خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
وزیر دفاع کا وسائل نچلی سطح تک منتقل کرنے کے لیے نئے صوبوں کے قیام کی ضرورت پر زورفوڈ اینڈ ایگریکلچر نمائش فوڈ ایگ دو ہزار چھبیس کا چوتھا ایڈیشن آج کراچی ایکسپو سینٹر میں شروع ہوگاغزہ میں غذائی اشیاء لے جانیوالی وین پر اسرائیلی فضائی حملے میں تین فلسطینی شہید ہوگئےافغانستان میں طالبان مخالف مسلح مزاحمتی گروہوں نے اپنی سرگرمیاں بڑھا دیملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہوزیراعظم کا خطے میں امن کے فروغ میں پاکستان کے کردار کو سراہنے پر پرتگال سے اظہارِ تشکرجھنگ: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (انفورسمنٹ) کا شہر کے بازاروں میں کریک ڈاؤن، تجاوزات اور بے قاعدگی ختم کرنے کا اعلانجھنگ: پولیس کے مؤثر تعاقب پر اغوا برآمد، 50 لاکھ مالیت کے مویشی اور مغوی بحفاظت بچا لیے گئے
بین الاقوامی

غزہ میں غذائی اشیاء لے جانیوالی وین پر اسرائیلی فضائی حملے میں تین فلسطینی شہید ہوگئے

غزہ میں غذائی اشیاء لے  جانے والی ایک وین پر اسرائیلی فضائی حملے میں تین فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔ غزہ کی وزارتِ صحت اور عینی شاہدین کے مطابق بے گھر شہریوں اور بچوں میں…

غزہ میں غذائی اشیاء لے جانیوالی وین پر اسرائیلی فضائی حملے میں تین فلسطینی شہید ہوگئے

غزہ میں غذائی اشیاء لے  جانے والی ایک وین پر اسرائیلی فضائی حملے میں تین فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔

غزہ کی وزارتِ صحت اور عینی شاہدین کے مطابق بے گھر شہریوں اور بچوں میں اشیائے خوردونوش اور پکا ہوا کھانا تقسیم کرنے کے دوران وین کو میزائل سے نشانہ بنایا گیا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں