خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیرسلطان اذلان شاہ ہاکی کپ: پاکستان نے امریکہ کو 1-5 سے شکست دے دیپی سی بی کا 38 کھلاڑیوں کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلانایس آئی ایف سی اجلاس، صحت اور دواسازی کی صنعت کو بہتر بنانے کے اقدامات پر تبادلہ خیالخالصتان کے حامی سکھ رہنما کے قتل کی سازش،بھارتی شہری نکھل گپتا کو امریکہ میں انیس سال سے زائد قید کی سزاافغانستان میں طالبان حکومت کی جانب سے عائد کردہ پابندیوں کے باعث انسانی بحران مزید سنگین ہو گیاامریکہ اور ایران کو اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر عمل درآمد کے لیے قائل کرنے کی کوششیں جاری ہیں، اسحاق ڈاروزیراعظم کی ریاض میں کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثیوں کے حملے کی شدید مذمت
بین الاقوامی

خالصتان کے حامی سکھ رہنما کے قتل کی سازش،بھارتی شہری نکھل گپتا کو امریکہ میں انیس سال سے زائد قید کی سزا

امریکہ کی ایک وفاقی عدالت نے بھارتی شہری نکھل گپتا کو بھارتی حکومت کی ایماء پر خالصتان کے حامی سکھ رہنما کو قتل کرنے کی سازش کے جرم میں انیس سال سے زائد قید…

خالصتان کے حامی سکھ رہنما کے قتل کی سازش،بھارتی شہری نکھل گپتا کو امریکہ میں انیس سال سے زائد قید کی سزا

امریکہ کی ایک وفاقی عدالت نے بھارتی شہری نکھل گپتا کو بھارتی حکومت کی ایماء پر خالصتان کے حامی سکھ رہنما کو قتل کرنے کی سازش کے جرم میں انیس سال سے زائد قید کی سزاسنائی ہے۔

اس پراجرتی قاتل ، قتل کی سازش اور منی لانڈرنگ کے الزامات عائد کئے گئے تھے۔

امریکی وفاقی استغاثہ نے الزام عائد کیا کہ ایک بھارتی انٹیلی جنس افسر نے بھارتی پنجاب میں سکھوں کیلئے الگ وطن خالصتان کے حامی گرپتونت سنگھ پنوں کو قتل کرنے کیلئے نکھل گپتا کو مامور کیا تھا۔

استغاثہ نے کہا کہ امریکہ ملک میں آزادانہ آوازوں کو دبانے کیلئے تشدد کے استعمال کو کسی بھی صورت برداشت نہیں کر سکتا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں