ایرانی فورسز نے افغانستان سے منشیات اور اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی
افغانستان سے منشیات کی اسمگلنگ اور بڑھتی دہشتگردی سے ہمسایہ ممالک شدید متاثر ہورہے ہیں۔ ایرانی جریدہ "ایس این این" اور افغان میڈیا آئوٹ لیٹ "افغانستان انٹرنیشنل" کے مطابق ایرانی بارڈر گارڈز نے تائیباد…

افغانستان سے منشیات کی اسمگلنگ اور بڑھتی دہشتگردی سے ہمسایہ ممالک شدید متاثر ہورہے ہیں۔
ایرانی جریدہ “ایس این این” اور افغان میڈیا آئوٹ لیٹ “افغانستان انٹرنیشنل” کے مطابق ایرانی بارڈر گارڈز نے تائیباد (Taybad) کی سرحد پر افغانستان سے منشیات اور اسلحہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ ایرانی فورسز نے کارروائی کے دوران افغان اسمگلروں سے 55 کلوگرام سے زائد منشیات اور اسلحہ برآمد کیا۔
ایرانی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے کے بعد مسلح اسمگلر موقع سے فرار ہو گئے۔


