چین، روس اور امریکہ کے صدور کے درمیان پہلی سہ فریقی ملاقات آج چین کے شہر شینزین میں ہوگی
چین، روس اور امریکہ کے صدور کے درمیان پہلی سہ فریقی ملاقات آج چین کے شہر شینزین میں ہوگی۔ چین کے صدر شی جن پنگ، روسی صدر ولادی میر پیوٹن اور امریکی صدر ڈونلڈ…

چین، روس اور امریکہ کے صدور کے درمیان پہلی سہ فریقی ملاقات آج چین کے شہر شینزین میں ہوگی۔
چین کے صدر شی جن پنگ، روسی صدر ولادی میر پیوٹن اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایشیاء بحرالکاہل اقتصادی تعاون سربراہ اجلاس کے دوسرے روز کے موقع پر ملاقات کریں گے۔
ملاقات میں وہ تجارت، مصنوعی ذہانت ، جوہری ہتھیاروں اور عالمی تنازعات سمیت مختلف اہم امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔


