خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
نائب وزیراعظم کا برآمدات بڑھانے کے لیے مربوط حکومتی تعاون کے عزم کا اعادہحکومت کا ایس ایم ایز کی برآمدی مالی معاونت تک رسائی بہتر بنانے کے عزم کا اعادہسہ ملکی کرکٹ سیریز: انگلینڈ نے سری لنکا کو 55 رنز سے ہرا دیانگہداشت اور معاونت کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہےمودی حکومت کی ناقص قانون سازی کے باعث بھارت عالمی سطح پر جرائم پیشہ نیٹ ورکس کا گڑھ گیاسینیٹ میں آبادی میں تیزی سے اضافے پر قابو پانے سے متعلق قرارداد منظوروزیرِ اعظم نے لاہور اور کراچی ہوائی اڈوں کی ماسٹر پلان کے تحت توسیع کی منظوری دے دیجھنگ: ڈی ٹی او مسعود احمد کا تیز رفتاری، زائد کرایوں اور اوورلوڈنگ پر سخت کارروائی کا انتباہ، غیر قانونی اڈوں اور دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایت
کھیل

قائداعظم انٹرصوبائی گیمز اسلام آباد میں شروع

قائداعظم انٹرصوبائی گیمز اسلام آباد میں شروع قائداعظم انٹرصوبائی گیمز آج اسلام آباد کے پاکستان اسپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگئے۔ اولمپک چیمپئن ارشد ندیم نے شمع روشن کرکے تقریب کا باضابطہ افتتاح کیا۔ یہ…

قائداعظم انٹرصوبائی گیمز اسلام آباد میں شروع

قائداعظم انٹرصوبائی گیمز اسلام آباد میں شروع

قائداعظم انٹرصوبائی گیمز آج اسلام آباد کے پاکستان اسپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگئے۔

اولمپک چیمپئن ارشد ندیم نے شمع روشن کرکے تقریب کا باضابطہ افتتاح کیا۔

یہ ایونٹ پاکستان اسپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام منعقد کیا گیا ہے۔

مقابلوں میں چاروں صوبوں، آزاد جموں و کشمیر، گلگت بلتستان، اور اسلام آباد کی مرد اور خواتین کھلاڑیوں کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

گیمز میں ایتھلیٹکس، بیڈمنٹن، باکسنگ، فٹبال، ہاکی، جوڈو، کبڈی، کراٹے، اسکواش، تیراکی، تائیکوانڈو، ٹیبل ٹینس، والی بال، ویٹ لفٹنگ، اور ریسلنگ سمیت مختلف کھیلوں کے مقابلے شامل ہیں۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں