728 x 90

وزیراعظم ، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر کا ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم ، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر کا ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف نے آج لاہور میں پاکستان مسلم لیگ (نون) کے صدر نواز شریف سے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ملاقات کے دوران ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے آج لاہور میں پاکستان مسلم لیگ (نون) کے صدر نواز شریف سے ملاقات کی۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار بھی اس موقع پر موجود تھے۔

ملاقات کے دوران ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos