بلوچستان کے وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ٹرانسپورٹ کا شعبہ صوبائی اور قومی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ انہوں نے آج کوئٹہ میں ٹرانسپورٹرز کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اس شعبے کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے لیے اقدامات کر رہی
بلوچستان کے وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ٹرانسپورٹ کا شعبہ صوبائی اور قومی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔
انہوں نے آج کوئٹہ میں ٹرانسپورٹرز کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اس شعبے کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔
انہوں نے عوام کی نقل و حمل کو آسان بنانے اور تجارتی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے صوبے بھر میں محفوظ، پرامن اور موثر شاہراہوں کی ضرورت پر زور دیا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *