ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: سُپر ایٹ مرحلے میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کل آمنے سامنے ہوں گے
ٹی ٹونٹی عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سپرایٹ مرحلے میں کل کولمبو میں پاکستان کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ہوگا۔ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے شروع ہوگا۔

ٹی ٹونٹی عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سپرایٹ مرحلے میں کل کولمبو میں پاکستان کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ہوگا۔
میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے شروع ہوگا۔


