ٹی ٹونٹی سیریز:پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا میچ آج کھیلا جائیگا
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج ڈربن میں کھیلاجائے گا ۔ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات نو بجے…

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج ڈربن میں کھیلاجائے گا ۔
میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات نو بجے شروع ہوگا ۔
دونوں ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی اور دوٹیسٹ میچوں کی سیریز بھی کھیلی جائے گی۔


