خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ میں دو ٹریفک حادثات، 8 افراد زخمی، 3 سالہ بچہ جاں بحق، بس کے ٹائروں میں آگ لگ گئیڈپٹی کمشنر جھنگ کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کی شکایات کی سماعت، فوری حل کے احکاماتجھنگ میں گندم کی زہریلی گولیوں کی غیر قانونی فروخت کے خلاف کریک ڈاؤن، دو دکانوں سے بھاری مقدار برآمد، مقدمات درججھنگ میں روڈ سیفٹی اور اسموگ سے بچاؤ کے لیے مشترکہ آگاہی مہم، ڈرائیورز کو احتیاطی تدابیر سے آگاہ کیا گیاوزیراعلیٰ پنجاب نے خوشحال دیہات پروگرام کے لیے 24 ارب روپے کی منظوری دے دیسکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں آٹھ دہشت گرد ہلاک کر دیےپاکستان ریلوے نے آمدن میں تاریخی 100 ارب روپے کا سنگ میل عبور کر لیا: حنیف عباسیامریکی حکام کی پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم میں شرکت
معیشت

پاکستان،فلپائن کا متعدد شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور فلپائن نے متعدد شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ اس حوالے سے مفاہمت منیلا میں پاکستان فلپائن کے مشترکہ اقتصادی کمیشن کے دوسرے اجلاس میں سامنے آئی۔ دونوں فریقوں نے…

پاکستان،فلپائن کا متعدد شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور فلپائن نے متعدد شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔

اس حوالے سے مفاہمت منیلا میں پاکستان فلپائن کے مشترکہ اقتصادی کمیشن کے دوسرے اجلاس میں سامنے آئی۔

دونوں فریقوں نے دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے تعلقات کا جائزہ لیا۔

فریقین نے نجی شعبے کی شمولیت کی اہمیت پر زور دیا اور پاکستان فلپائن مشترکہ بزنس کونسل کو دوبارہ فعال کرنے کی حمایت کی۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں