پاکستان آرمی کے زیراہتمام کوہاٹ میں انڈر 16فٹ بال ٹیلنٹ ہنٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد
پاکستان آرمی نے کوہاٹ میں ضم شدہ اضلاع کے لیے انڈر 16فٹ بال ٹیلنٹ ہنٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا۔ ضم شدہ اضلاع سے کل آٹھ ٹیموں نے مقابلے میں حصہ لیا۔ سخت مقابلے کے…

پاکستان آرمی نے کوہاٹ میں ضم شدہ اضلاع کے لیے انڈر 16فٹ بال ٹیلنٹ ہنٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا۔
ضم شدہ اضلاع سے کل آٹھ ٹیموں نے مقابلے میں حصہ لیا۔
سخت مقابلے کے بعد مہمند کی ٹیم فاتح جبکہ شمالی وزیرستان کی ٹیم رنر اپ قرار پائی۔


