خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہجھنگ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا عمل تیز کرنے کا حکم، اب تک جھنگ سے356 افراد وطن واپس بھجوائے گئے، ترجمان پولیس
پنجابی

پاکستان اور آئی اے ای اے کے پانچویں پروگرام معاہدے پر دستخط

پاکستان اور جوہری توانائی کے عالمی ادارے نے دوہزارچھبیس تادوہزاراکتیس کے لئے پانچویں پروگرام معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔ معاہدے پر پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر راجہ علی رضا انور اور آئی…

پاکستان اور آئی اے ای اے کے پانچویں پروگرام معاہدے پر دستخط

پاکستان اور جوہری توانائی کے عالمی ادارے نے دوہزارچھبیس تادوہزاراکتیس کے لئے پانچویں پروگرام معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔

معاہدے پر پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر راجہ علی رضا انور اور آئی اے ای اے کے محکمہ تکنیکی تعاون کے سربراہ اور ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ہُوا لیونے ویانا میں آئی اے ای اے جنرل کانفرنس کے موقع پر دستخط کئے۔

جوہری توانائی کے عالمی ادارے کے تعاون سے ہنگامی تیاریوں، تابکار مواد کو ٹھکانے لگانے اور اس کی محفوظ نقل و حمل اور مصنوعی ذہانت کے استعمال کی پاکستان کی صلاحیتوں میں اضافہ ہوگا۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی اے ای سی ڈاکٹر راجہ علی رضا انور نے کہا کہ کنٹری پروگرام معاہدے پر دستخط جوہری سائنس اور ٹیکنالوجی کے پُرامن استعمال کی جانب پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا عکاس ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں