خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہپاکستان، بحرین نے دوطرفہ تجارت کا حجم ایک ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف مقرر کیا ہے،اسحاق ڈارپاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ کل راولپنڈی میں کھیلا جائے گاچیف الیکشن کمشنر گنیش کمار کی برطرفی تک احتجاج جاری رہے گا ، راہول گاندھیافغانستان میں افغان طالبان رجیم کے خلاف مسلح حملوں میں اضافہوزیراعظم کی وفاقی وزارتوں کو اعدادوشمارکی بروقت فراہمی یقینی بنانے کی ہدایتفیلڈ مارشل کا بحرین سے دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہچوری کی وارداتوں کی روک تھام، ڈی پی او ساجد حسین کی ٹھیکری پہرہ فعال اور مؤثر بنانے کی ہدایت
کھیل

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ کل راولپنڈی میں کھیلا جائے گا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا بین الاقوامی ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ کل راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ دوسری جانب انیس سال سے کم عمر خواتین کھلاڑیوں کی…

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ کل راولپنڈی میں کھیلا جائے گا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا بین الاقوامی ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ کل راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

دوسری جانب انیس سال سے کم عمر خواتین کھلاڑیوں کی ٹی ٹونٹی سہ فریقی سیریز میں بنگلہ دیش اور سری لنکا آج فیصل آباد میں مد مقابل ہوںگے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں