پاکستان اور چین کے درمیان چمڑے کی صنعت میں تعاون کے فروغ سے متعلق معاہدے پر دستخط
پاکستان اور چین کے درمیان چمڑے کی صنعت میں تعاون کو فروغ دینے کے لیے معاہدے پر دستخط ہوگئے ہیں۔ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل اس معاہدے میں معاون ہے۔ ہینڈ بیگ، پرس اور…

پاکستان اور چین کے درمیان چمڑے کی صنعت میں تعاون کو فروغ دینے کے لیے معاہدے پر دستخط ہوگئے ہیں۔
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل اس معاہدے میں معاون ہے۔
ہینڈ بیگ، پرس اور سوٹ کیس سمیت پاکستان کی چمڑے کی مصنوعات کی بین الاقوامی مارکیٹ میں بہت مانگ ہے۔
چمڑے کی صنعت جوکہ ٹیکسٹائل کے بعد دوسری بڑی صنعت سمجھی جاتی تھی،کچھ دہائیوں سے بتدریج تنزلی کا شکار ہے


