خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
ایف بی آر: انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 اکتوبر تک توسیعپاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملےگزشتہ ماہ ریکارڈ 25,281 نئے سرمایہ کار پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شامل ہوئے: خرم شہزادوزیر خزانہ کا قومی معیشت کو مستحکم بنانے کے حکومتی عزم کا اعادہایشیائی کھیل: پاکستان نے بھارت کو والی بال کوارٹر فائنل میں 3-0 سے شکست دے دیپاکستان ایشیائی کھیلوں میں کرکٹ مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گیامودی سرکار میں ادارہ جاتی بحران، چیف الیکشن کمشنر کو نوجوانوں کی مخالفت کا سامناپاکستان کی بھارت میں تاریخی شاہی مسجد کے حصے مسمار کرنے کی کوشش کی شدید مذمت
کھیل

پاکستان ایشیائی کھیلوں میں کرکٹ مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گیا

جاپان میں ایشیائی کھیلوں میں کرکٹ مقابلوں کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان بنگلہ دیش کو چھ وکٹوں سے ہراکرفائنل میں پہنچ گیا ہے۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بنگلہ دیش نے مقررہ تیرہ اوورز…

پاکستان ایشیائی کھیلوں میں کرکٹ مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گیا

جاپان میں ایشیائی کھیلوں میں کرکٹ مقابلوں کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان بنگلہ دیش کو چھ وکٹوں سے ہراکرفائنل میں پہنچ گیا ہے۔

پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بنگلہ دیش نے مقررہ تیرہ اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر ایک سو گیارہ رنز بنائے۔

پاکستان نے مطلوبہ ہدف گیارہ اعشاریہ تین اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

بارش کے باعث میچ میں تاخیر کے بعد دونوں ٹیموں کیلئے اوورز کی تعداد کم کرکے تیرہ ،تیرہ کر دی گئی تھی۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں