خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
پاکستان

پاکستان بھارت کے ساتھ مسائل بات چیت کے ذریعے حل کرنے کو تیار ہے، وزیرخارجہ

نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ تمام تنازعات بات چیت کے ذریعے حل کرنے کے لیے تیار ہے۔ وہ اسلام آباد میں ملاقات کرنے والے برطانوی…

پاکستان بھارت کے ساتھ مسائل بات چیت کے ذریعے حل کرنے کو تیار ہے، وزیرخارجہ

نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ تمام تنازعات بات چیت کے ذریعے حل کرنے کے لیے تیار ہے۔

وہ اسلام آباد میں ملاقات کرنے والے برطانوی اراکین پارلیمنٹ کے وفد سے گفتگو کر رہے تھے۔

وزیر خارجہ نے کہا کہ بھارت کو غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں 5 اگست 2019 کے اپنے غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات کو واپس لے کر بات چیت کے لیے سازگار ماحول پیدا کرنا ہوگا۔

انہوں نے مظلوم کشمیری عوام کی حمایت میں آواز اٹھانے پر دورہ کرنے والے برطانوی ارکان پارلیمنٹ کو سراہا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں