پاکستان سپر لیگ:دوسرا ایلیمنیٹر میچ کل اسلام آباد یونائیٹڈ اور حیدر آباد کنگز مین کے درمیان کھیلا جائے گا
پاکستان سپرلیگ کا دوسرا ایلیمنیٹر میچ کل اسلام آباد یونائیٹڈ اورحیدرآباد کنگزمین کے درمیان کل لاہور میں کھیلا جائے گا۔ میچ شام سات بجے شروع ہوگا۔

پاکستان سپرلیگ کا دوسرا ایلیمنیٹر میچ کل اسلام آباد یونائیٹڈ اورحیدرآباد کنگزمین کے درمیان کل لاہور میں کھیلا جائے گا۔
میچ شام سات بجے شروع ہوگا۔


