پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی شہریوں کے پاس واپس جانے کیلئے 18 باقی
پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی شہریوں کے پاس اپنے آبائی ممالک کو رضاکارانہ وطن واپسی کے لیے اٹھارہ دن کا وقت رہ گیا۔ افغان باشندوں سمیت غیر قانونی غیر ملکی…

پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی شہریوں کے پاس اپنے آبائی ممالک کو رضاکارانہ وطن واپسی کے لیے اٹھارہ دن کا وقت رہ گیا۔
افغان باشندوں سمیت غیر قانونی غیر ملکی شہریوں کے خلاف آئندہ ماہ کی یکم تاریخ تک کوئی کارروائی نہیں کی جائے گی، اگر وہ اس مدت کے دوران رضاکارانہ طور پر ملک چھوڑ جاتے ہیں۔
تاہم ڈیڈ لائن کے بعد ان غیر ملکی شہریوں کی وطن واپسی کے لیے مناسب کارروائی شروع کی جائے گی جن کے پاس قانونی دستاویزات نہیں ہیں۔


