پاکستان نے مالدیپ میں ہونے والے ڈائمنڈ جوبلی انٹرنیشنل فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ گرین شرٹس نے اپنے آخری راؤنڈ رابن میچ میں افغانستان کو 0-2 سے شکست دے کر ایونٹ میں دوسری کامیابی حاصل کی۔ قومی ٹیم کی جانب سے عمر نواز اور ہارون حامد نے ایک، ایک گول اسکور
پاکستان نے مالدیپ میں ہونے والے ڈائمنڈ جوبلی انٹرنیشنل فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
گرین شرٹس نے اپنے آخری راؤنڈ رابن میچ میں افغانستان کو 0-2 سے شکست دے کر ایونٹ میں دوسری کامیابی حاصل کی۔
قومی ٹیم کی جانب سے عمر نواز اور ہارون حامد نے ایک، ایک گول اسکور کیا۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *