خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ میں دو ٹریفک حادثات، 8 افراد زخمی، 3 سالہ بچہ جاں بحق، بس کے ٹائروں میں آگ لگ گئیڈپٹی کمشنر جھنگ کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کی شکایات کی سماعت، فوری حل کے احکاماتجھنگ میں گندم کی زہریلی گولیوں کی غیر قانونی فروخت کے خلاف کریک ڈاؤن، دو دکانوں سے بھاری مقدار برآمد، مقدمات درججھنگ میں روڈ سیفٹی اور اسموگ سے بچاؤ کے لیے مشترکہ آگاہی مہم، ڈرائیورز کو احتیاطی تدابیر سے آگاہ کیا گیاوزیراعلیٰ پنجاب نے خوشحال دیہات پروگرام کے لیے 24 ارب روپے کی منظوری دے دیسکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں آٹھ دہشت گرد ہلاک کر دیےپاکستان ریلوے نے آمدن میں تاریخی 100 ارب روپے کا سنگ میل عبور کر لیا: حنیف عباسیامریکی حکام کی پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم میں شرکت
معیشت

پاکستان کا ڈیجیٹل فنانس کا شعبہ تیزی سے ترقی کر رہا ہے، بلال بن ثاقب

پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ پاکستان کا ڈیجیٹل فنانس کا شعبہ نمایاں ترقی کر رہا ہے۔  اسلام آباد میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے…

پاکستان کا ڈیجیٹل فنانس کا شعبہ تیزی سے ترقی کر رہا ہے، بلال بن ثاقب

پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ پاکستان کا ڈیجیٹل فنانس کا شعبہ نمایاں ترقی کر رہا ہے۔

 اسلام آباد میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عالمی ادارے ڈیجیٹل فنانس کے شعبے میں جدت اور اصلاحات کی بدولت پاکستان میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی لے رہے ہیں۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں