خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
پاکستان

پاک فضائیہ کی چودہ ملکی کثیر جہتی فضائی مشقیں انڈس شیلڈ 2023 شروع

پاک فضائیہ کی چودہ ملکی کثیر جہتی فضائی مشقیں انڈس شیلڈ 2023 آج اسلام آباد میں پاک فضائیہ کے آپریشنل فضائی اڈے پر شروع ہو گئیں۔ائیر آفیسر کمانڈنگ جنرل ایئر کمانڈ ، ایئر وائس…

پاک فضائیہ کی چودہ ملکی کثیر جہتی فضائی مشقیں انڈس شیلڈ 2023 شروع

پاک فضائیہ کی چودہ ملکی کثیر جہتی فضائی مشقیں انڈس شیلڈ 2023 آج اسلام آباد میں پاک فضائیہ کے آپریشنل فضائی اڈے پر شروع ہو گئیں۔ائیر آفیسر کمانڈنگ جنرل ایئر کمانڈ ، ایئر وائس مارشل طارق محمود غازی مشق کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس مشق سے خطے کی سرکردہ فضائی افواج کے درمیان برادرانہ تعلقات کے فروغ میں مدد ملے گی۔اِن مشقوں میں ترکیہ، سعودی عرب، قطر، متحدہ عرب امارات، مصر، اومان، بحرین، آذبائیجان، انڈونیشیا، مراکش، ازبکستان، چین اور ہنگری سمیت چودہ ممالک کی فضائی افواج شریک ہیں۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں