خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروبار، ہاؤسنگ اور زراعت کا فروغ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظموزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کے تحت 27 ارب روپے کا ریلیف فراہم کر چکے ہیں، عطاء اللہ تارڑبھارت میں صحافت کو پابندیوں اور سنسرشپ کا سامناافغانستان پرقابض طالبان رجیم اپنے مذموم مفادات کیلئے اسلام کی گمراہ کن تشریح کررہی ہےچین کی علاقائی امن و استحکام کے لیے پاکستان کی کاوشوں کی تعریفوزیراعظم کا پاک چین تعلقات کے فروغ کے لیے مسلسل سیاسی روابط کی اہمیت پر زورجھنگ پولیس کے 49 کانسٹیبلز ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی پا گئے، ڈی پی او ساجد حسین اور ایس پی انویسٹی گیشن رحمان قادر نے پروموشن بیجز لگائے، ترقیاں میرٹ اور بہترین کارکردگی کی بنیاد پر دی گئیںڈپٹی کمشنر جھنگ کیپٹن (ر) عبدالرحمٰن کی ڈی سی آفس کے اہلکاروں کو عوامی خدمت میں بہتری کی ہدایت، شہریوں کو غیر ضروری دفتری چکروں سے نجات دلانے پر زور
کھیل

پشاور کے طلبہ کیلئے سپورٹس گالہ کا انعقاد

پاک فوج کے زیراہتمام پشاور کے مختلف تعلیمی اداروں کے طلبہ کیلئے ایک سپورٹس گالہ کا انعقاد کیا گیا۔ طلبہ نے مختلف کھیلوں، نشانہ بازی، رسہ کشی، بیڈمنٹن، کرکٹ، فٹ بال، ایک سو میٹر…

پشاور کے طلبہ کیلئے سپورٹس گالہ کا انعقاد

پاک فوج کے زیراہتمام پشاور کے مختلف تعلیمی اداروں کے طلبہ کیلئے ایک سپورٹس گالہ کا انعقاد کیا گیا۔

طلبہ نے مختلف کھیلوں، نشانہ بازی، رسہ کشی، بیڈمنٹن، کرکٹ، فٹ بال، ایک سو میٹر اور چار سو میٹر کی دوڑ کے مقابلے، شوٹنگ اور میوزیکل چیئر کے مقابلوں میں شرکت کی۔طلبہ نے پاک فوج کے سپورٹس گالہ کے انعقاد کو سراہا اور کہا کہ اس طرح کی تقریبات نوجوانوں میں مثبت سوچ و ذہن کو فروغ دینے کیلئے ضروری ہیں۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں