خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروبار، ہاؤسنگ اور زراعت کا فروغ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظموزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کے تحت 27 ارب روپے کا ریلیف فراہم کر چکے ہیں، عطاء اللہ تارڑبھارت میں صحافت کو پابندیوں اور سنسرشپ کا سامناافغانستان پرقابض طالبان رجیم اپنے مذموم مفادات کیلئے اسلام کی گمراہ کن تشریح کررہی ہےچین کی علاقائی امن و استحکام کے لیے پاکستان کی کاوشوں کی تعریفوزیراعظم کا پاک چین تعلقات کے فروغ کے لیے مسلسل سیاسی روابط کی اہمیت پر زورجھنگ پولیس کے 49 کانسٹیبلز ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی پا گئے، ڈی پی او ساجد حسین اور ایس پی انویسٹی گیشن رحمان قادر نے پروموشن بیجز لگائے، ترقیاں میرٹ اور بہترین کارکردگی کی بنیاد پر دی گئیںڈپٹی کمشنر جھنگ کیپٹن (ر) عبدالرحمٰن کی ڈی سی آفس کے اہلکاروں کو عوامی خدمت میں بہتری کی ہدایت، شہریوں کو غیر ضروری دفتری چکروں سے نجات دلانے پر زور
کھیل

پہلا ٹیسٹ تیسرا روز:جنوبی کی میچ گرفت مضبوط

سینچورین میں دو میچوں کی سیریز کے پہلے کرکٹ ٹیسٹ کے تیسرے روز جنوبی افریقہ کے خلاف پاکستان اپنی دوسری اننگز کا کھیل اٹھاسی رنز تین کھلاڑی آؤٹ پر آج پھر شروع کی تو…

پہلا ٹیسٹ تیسرا روز:جنوبی کی میچ گرفت مضبوط

سینچورین میں دو میچوں کی سیریز کے پہلے کرکٹ ٹیسٹ کے تیسرے روز جنوبی افریقہ کے خلاف پاکستان اپنی دوسری اننگز کا کھیل اٹھاسی رنز تین کھلاڑی آؤٹ پر آج پھر شروع کی تو اب تک اس کے 195 رنز پر 6 کھیلا ڑی آؤت ہوچکے تھے اور مجموعی طور پر پاکستان کو جنوبی افریقہ پر 105 رنز کی برتری حاسل ہے۔

اس سے پہلے جنوبی افریقہ نے اپنی پہلی اننگز میں 301 اور پاکستان نے 211رنز بنائے تھے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں