چیمپئنز ٹرافی: نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو شسکت دے دی
چیمپئنز ٹرافی کے چھٹے میچ میں بنگلادیش نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 237 رنز کا ہدف دیا ہے جواب میں نیوزی لینڈ نے 47 اوور میں 5 وکٹؤں کے نقصان پر مطلوبہ…

چیمپئنز ٹرافی کے چھٹے میچ میں بنگلادیش نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 237 رنز کا ہدف دیا ہے جواب میں نیوزی لینڈ نے 47 اوور میں 5 وکٹؤں کے نقصان پر مطلوبہ ہدف حآصل کر لیا۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔


