آئی سی سی ویمن کرکٹ ورلڈکپ،انگلینڈ نے بنگلہ دیش کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا
آئی سی سی ویمن ورلڈکپ کے آج کھلے گئے میچ میں انگلینڈ نے بنگلہ دیش کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا ۔ پہلے بیتنگ کرتے ہوئے بنگلہ دیش نے 48 اعشاریہ 4 اوورزمیں 178…

آئی سی سی ویمن ورلڈکپ کے آج کھلے گئے میچ میں انگلینڈ نے بنگلہ دیش کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا ۔ پہلے بیتنگ کرتے ہوئے بنگلہ دیش نے 48 اعشاریہ 4 اوورزمیں 178 رنز بنائے انگلیند نے مطلوبہ ہدف 47 وین اوور کی پہلی گیند پر مطلوبہ ہدف حاصل کر لیا جبکہ اسکی چار کھیلاڑی آؤٹ ہوئیں ۔


