خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ میں 10 روزہ زیادہ گندم اگاؤ مہم کا آغاز، 8 نومبر تک کسان سیمینارز، تربیتی پروگرامز اور گھر گھر آگاہی مہم کے ذریعے کاشتکاروں کو جدید طریقوں سے پیداوار بڑھانے کی ترغیب دی جائے گی، مہر ناصر عباس عارف سیالجھنگ: اضافی چالان کی شکایات پر ڈی پی او ساجد حسین کا نوٹس، متعلقہ ٹریفک وارڈن کو شوکاز نوٹس جاری، شہریوں کو بلاجواز پریشان کرنے اور اختیارات سے تجاوز پر محکمانہ کارروائی کی وارننگحلال شعبے کی ترقی کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا فروغ ضروری ہے، خالد مگسیپاکستان نے سری لنکا کو تین وکٹوں سے شکست دے کر سہ فریقی سیریز جیت لیچین کے ساتھ سرحدی کشیدگی کے دوران مودی حکومت کی دفاعی پالیسی کو عالمی تنقید کا سامناافغانستان میں طالبان حکومت کے خلاف مسلح مزاحمت جاریپاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آردانش اسکولوں کے معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ قابلِ قبول نہیں ہوگا، وزیراعظم
کھیل

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے پاکستان کی ثقافت کو فروغ ملے گا، عطاء اللہ تارڑ

اطلاعات و نشریات کے وزیر عطا اللہ تارڑ نے کہاہے کہ ہوم گرائونڈ پر پاکستان کرکٹ کی واپسی سے بین الاقوامی سطح پر اس کا امیج بہتر ہوا ہے۔ راولپنڈی میں نیشنل ٹی ٹوئنٹی…

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے پاکستان کی ثقافت کو فروغ ملے گا، عطاء اللہ تارڑ

اطلاعات و نشریات کے وزیر عطا اللہ تارڑ نے کہاہے کہ ہوم گرائونڈ پر پاکستان کرکٹ کی واپسی سے بین الاقوامی سطح پر اس کا امیج بہتر ہوا ہے۔

راولپنڈی میں نیشنل ٹی ٹوئنٹی چمپئنز کپ کے فائنل کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئندہ سال چمپئنز ٹرافی کے لئے مثالی انتظامات کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان میں کرکٹ کا کھیل بہتر ہو رہا ہے اور طویل عرصے کے بعد پاکستان میں کرکٹ کا ایک بڑا ٹورنامنٹ منعقد ہونے جا رہا ہے جو ایک سنگ میل ہے۔

انہوں نے کہا کہ دورہ کرنے والی ٹیموں کی سیکیورٹی کے لیے بہترین انتظامات کیے گئے ہیں۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ چمپئنز ٹرافی کے میچز کے موقع پر خصوصی تفریحی پروگراموں کا اہتمام کیا جائے گا اور انکے ذریعے پاکستانی ثقافت اور سیاحت کو فروغ دیاجائیگا۔

عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ ماضی میں بھارتی ٹیم سمیت تمام ٹیموں نے ہمیشہ پاکستان کی مہمان نوازی اور تماشائیوں کے رویے کو سراہا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں