728 x 90

آج کتاب اورجملہ حقوق کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

آج کتاب اورجملہ حقوق کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

آج کتاب اورجملہ حقوق کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس دن کا موضوع ہے “مفہوم کوسمجھ کرپڑھو” جو بچوں اور خاندانوں کو اپنی دلچسپی، مشاغل اور شوق کے مطابق کتابوں کے مطالعے کی ترغیب دیتا ہے۔ صدر آصف علی زرداری اوروزیراعظم محمد شہباز شریف نے اس دن کے حوالے سے اپنے الگ الگ

آج کتاب اورجملہ حقوق کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔

اس دن کا موضوع ہے “مفہوم کوسمجھ کرپڑھو” جو بچوں اور خاندانوں کو اپنی دلچسپی، مشاغل اور شوق کے مطابق کتابوں کے مطالعے کی ترغیب دیتا ہے۔

صدر آصف علی زرداری اوروزیراعظم محمد شہباز شریف نے اس دن کے حوالے سے اپنے الگ الگ پیغامات میں کہا ہے کہ عالمی یوم کتاب مطالعے کی عادت کو فروغ دیتا ہے اور کتابوں سے علم و رہنمائی حاصل کرنے کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے۔

انہوں نے اس موقع پر پاکستان اور دنیا بھر کے قارئین، مصنفین، اساتذہ اور طلبہ کو مبارکبا د دی اور فکری نشوونما میں ملک کی ادبی برادری کے کردار کو خراج تحسین پیش کیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos